امریکہ کا مذاکرات پر اصرار، ایران کا انکار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں صدر ٹرمپ ایران پر دباؤ ڈال کر اسے مذاکرات کی میز پر لانا چاہ رہے ہیں لیکن ایران کے صدر رفسنجانی بات چیت سے انکار کرتے ہوئے موجودہ جوہری معاہدے کو ہی جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔