پاکستان میں خشک سالی کی پیش گوئی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی پانی کے بدترین بحران کا شکار ہے۔ گرمیوں میں پانی کی طلب بڑھنے پر یہ بحران اور بھی شدت اختیار کر جاتا ہے۔ شہر میں پانی کی قلت کی وجوہات کو جاننے کی کوشش کی ہے محمد ثاقب نے اس رپورٹ میں