میڈ اِن پاکستان: فیشن ویک

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر اہتمام فیشن ویک میں غیر ملکی ماڈلز کی شمولیت اور پاکستانی ڈیزائنرز کے لئے مارکیٹ وسیع ہونے سے فیشن اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے؟ اس بارے میں لاہور سے ضیا الرحمن کی رپورٹ۔