واضح جنس کے ساتھ پیدا نہ ہونے والے بچے کا علاج کیسا ثابت ہو سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پیدائشی کے وقت واضح جنس نہ رکھنے والے بچوں کو نارمل زندگی کی جانب لانے کے لئے لاہور میں واقع آغاز ٹرسٹ اسپتال میں ملک کا پہلا ایسا مخصوص مرکز قایم کیا گیا ہے جہاں جنس کی تبدیلی کا آپریشن کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں خواجہ سرا برادری کیا سوچ رکھتی ہے؟ اس بارے میں مزید لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔