بکریوں کے ساتھ پارٹی کیسی ہوتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بکری کے بچوں کے ساتھ پارٹی کا اہتمام امریکہ میں ایک منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔ لاس اینجلس میں ایسی پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں آپ کی خاطر مدارت اور مسکراہٹوں کا سامان کرنے کے لئے جانور پیش کیے جاتے ہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔