امریکہ میں بیس سال سے جاری ایک خاص افطار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست مشی گن کی مسلمان کمونٹی گزشتہ بیس برسوں سے رمضان میں مختلف عقائد اور سوچ سے تعلق رکھنے والوں کو ایک افطار کی میز پر جمع کر رہی ہے تاکہ ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے۔ آفتاب بورکا کی رپورٹ۔