امریکہ میں مسلم سٹیٹ کیپیٹل ڈے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ایوانوں میں اپنی آواز بلند کرنے کیلئے مسلم تنظیمیں سال بھر مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہیں۔ ریاست مشی گن میں مسلمانوں کی بڑی تعداد اپریل کے مہینے میں ایک دن سٹیٹ کیپیٹل میں جمع ہو کر منتخب نمائندوں سے مل کر اُنہیں مختلف مسائل پر اپنی رائے سے آگاہ کرتی ہیں۔ آفتاب بورکا کی رپورٹ