سانحہ پشاور کو نہیں بھول سکتے

پشاور اسکول پر حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی یاد میں اسلام آباد میں بھی شمعیں روشن کی گئیں۔

اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں اکٹھے ہونے والے بچے۔

اراکین پارلیمان نے بھی بچوں کو یاد رکھا۔

پارلیمان کی عمارت کے باہر جلائی گئی شمعوں کا ایک منظر

پاکستان میں اسکولوں کے بچوں نے بھی سانحہ پشاور کو یاد رکھا

سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے بچوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے۔

دہشت گردوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شریک خواتین
 

گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والے مظاہروں میں یہ عہد کیا جاتا رہا کہ پشاور سانحہ کو نہیں بھولا جائے گا۔

پشاور اسکول پر حملے نے پوری قوم کو جنجھوڑ کا رکھ دیا۔

حملے کے بعد پشاور اسکول کی عمارت کا ایک منظر

حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد فوج کی کارروائی میں مارے گئے تھے۔

حملے میں ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین کا مظاہرہ

پشاور اسکول کی عمارت کے ایک کمرے کا منظر۔

امریکہ نے سانحہ پشاور کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔