فٹ بال کا کھیل توجہ کا منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے میدان بہت کم ہیں اور جو ہیں بھی وہاں سہولتوں کی کمی ہے۔ لیکن اپنی مدد آپ کے تحت محمد سعید جیسے کھلاڑی فٹ بال کے میدانوں کو آباد رکھے ہوئے ہیں۔