کراچی: چین میں پھنسے طلبہ کے اہل خانہ کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس سے شدید متاثر چین کے شہروں میں لگ بھگ 800 سے زائد پاکستانی طلبہ پھنسے ہوئے ہیں۔ طلبہ اور ان کے اہلِ خانہ کی مسلسل اپیلوں کے باوجود حکومت پاکستان نے تاحال انہیں وطن واپس بلانے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ پاکستان میں موجود ان طلبہ کے اہلِ خانہ اب سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔