ڈیف ٹاک ایڀ: سماعت سے محروم افراد کی آواز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں قوت سماعت سے محروم لاکھوں افراد کے روزمرہ کاموں کا انحصار مترجم پر ہوتا ہے جو باآسانی نہیں ملتے۔ اس مشکل کو حل کرنے کے لیے وامق حسن اور ان کی ٹیم نے ڈیف ٹاک نامی ایپ بنائی ہے جو ڈیف پرسن کا سائن لینگوئج انٹرپریٹر سے آن لائن فوری رابطہ قائم کرے گی۔ اسلام آباد سے حسن ناصر خان کی رپورٹ