خیبر پختونخوا کا پہلا برن اینڈ پلاسٹک سرجری سنٹر

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئی ایسا خصوصی مرکز نہیں تھا جہاں جھلس جانے والے افراد کا علاج ہو سکے۔ لیکن حال ہی میں پشاور میں قائم ہونے والے برن اینڈ پلاسٹک سرجری سینٹر سے عوام کی ضرورتیں پوری ہو رہی ہیں۔ پشاور سے عمر فاروق کی رپورٹ۔