طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت، زلمے خلیل زاد کی کانگریس کو بریفنگ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے خصوصی مندوب برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے چھ دور مکمل ہو چکے ہیں۔ زلمے خلیل زاد کانگریس کو پہلی بار آگاہ کریں گے کہ بند دروازے کے پیچھے کیا پیش رفت ہوئی۔ اُدھر ایران کشیدگی پر قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شیناہن نے بھی بریفنگ دی ہے؟ تفصیلات نخبت ملک سے۔