خواتینِ اول کا فیشن: ہر لباس پہننے کی آزادی مگر دباؤ بھی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صدور کی بیگمات سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی قوم کی نمائندگی کرتے ہوئے خوش لباس نظر آئیں۔ بظاہر تو ان کے پاس کوئی سیاسی اختیارات نہیں ہوتے لیکن جدید دور کی فرسٹ لیڈیز 'فیشن ڈپلومیسی' کے ذریعے اپنا نقطۂ نظر کیسے بیان کرتی ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔