کینیڈا: برف میں پھنسے ہوئے موس کو بچا لیا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

کینیڈا میں نیو فاؤنڈلینڈ کے علاقے میں نئے سال کے دن ’سنو موبیل‘ چلانے والے گروپ Sledcor کے ارکان نے برف میں پھنسے ہوئے ایک ’موس‘ کو نکالا، جس کی تصاویر اور ویڈیو فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی گئیں اور لکھا کہ “جنگلی حیات کو سردیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ برائے مہربانی ان کے قدرتی ماحول کا خیال رکھیں”