4 ہزار میٹر کی گہرائی تک جانے کی صلاحیت والی آبدوز نما مشین تیار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کمپنی نے سمندر کی گہرائی میں دور تک جانے کی صلاحیت والی آبدوز نما مشین تیار کی ہے۔ یہ آبدوز 5 غوطہ خوروں کو 4 ہزار میٹر کی گہرائی تک لے جا سکتی ہے اور اس کی پہلی منزل سمندر میں ڈوب جانے والے ٹائٹینک بحری جہاز کے ملبے تک پہنچنا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔