اٹلی میں تیل سے بھرے ٹینکرمیں آگ لگ گئی

Your browser doesn’t support HTML5

اٹلی کی ایک شاہراہ پر پیر کے روز آتش گیر مواد سے بھرے ایک ٹینکر میں ایک رکے ہوئے ٹرک سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔ ٹینکر آگ لگنے کے کچھ ہی دیر بعد دھماکے سے پھٹ گیا۔ اس حادثے میں کم ازکم 2 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔