خاطرہ ابراہیمی معذوری کے باوجود خاندان کا سہارا

Your browser doesn’t support HTML5

ملیں ایک ایسی خاتون سے جو معذوری کے باوجود اپنے خاندان کا سہارا بن رہی ہے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والی خاطرہ ابراہیمی کے ہاتھ کام نہیں کرتے۔ لیکن وہ خود ہر وہ کام کرتی ہیں جو وہ کرنا چاہتی ہیں۔ خاطرہ نے کس طرح امریکہ میں اپنی زندگی بنائی۔ دیکھیں اس رپورٹ میں۔