قلات کے ایک شہری کی حیرت انگیز ایجاد

Your browser doesn’t support HTML5

قلات میں ایک نوجوان نے ایسی مشین ایجاد کی ہے جو دکانوں میں ہونے والی کسی ممکنہ چوری کی واردات پر دکاندار کے گھر براہ راست فون سے رابطہ کر کے اطلاع دیتی ہے۔ یہ مشین ایجاد کرنے والے فاروق یاسین نے اسے شاپ ٹریکر کا نام دیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں مرتضیٰ زہری کی یہ رپورٹ۔