ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے ’سپر شرپا‘ کی بچوں کے لئے مہم

Your browser doesn’t support HTML5

نیپال سے تعلق رکھنے والے آپا شرپا جو سپر شرپا کے نام سے معروف ہیں، اکیس بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کر چکے ہیں اور اب نیپال میں بسنے والے شرپاؤں کی اگلی نسل کے بہتر مستقبل کی مہم پر نکلے ہیں۔