نسلی امتیاز کے خلاف سست پیش رفت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی معاشرے نے سیاہ فاموں کے غلامی کے دور سے لے کر شہری حقوق کی کامیاب تحریک تک ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ آج بھی سیاہ فاموں کے خلاف تعصب کے واقعات اور شکایات عام ہیں؟ پروفیسر عادل نجم کی وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کی رپورٹ