’پاکستان امریکہ تعلقات میں بگاڑ ایک ملاقات سے ٹھیک نہیں ہو گا‘

Your browser doesn’t support HTML5

کیا وزیراعظم عمران خان کے امریکہ کے اس دورے کے بعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں موجود بگاڑ اب بہتری کی طرف جا سکتا ہے؟ پروفیسر عادل نجم سے بات چیت۔