’صدر ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیش کش شاید بغیر غور و فکر کیے کر دی‘

Your browser doesn’t support HTML5

وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاوس میں ملاقات میں کشمیر اور افغانستان کے بارے میں بات چیت پر پروفیسر عادل نجم سے گفتگو۔