اسلام آباد اور کابل کے درمیان اعتماد کی فضا بہتر کرنا ضروری ہے

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے سفیر عمر زخیلوال نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں پاکستان کے وزہر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ کابل کو خوش آئند اور مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور کابل کو باہمی اعتمادکی فضا کو بہتر کرنے کے لیے مزید عملی اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔