پشاور میں افغان شہریوں کی طرف سے افغانستان کے یوم آزادی کا جشن

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں مقیم افغان باشندوں نے یوم آزادی افغانستان بھرپور جذبے سے منایا۔ افغان باشندوں نے پاکستان حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ اُس نے اُنہیں پرامن ماحول مہیا کیا ہے اور وہ ان کے ساتھ اس خوشی میں شریک ہے۔