" ہمیں افغانستان کے باہر سے مدد نہیں مل رہی"

Your browser doesn’t support HTML5

کل وائس آف امریکہ نے شمال مغربی صوبے جوزجان میں داعش کے کچھ ایسے جنگجوؤں سے بات کی جنہوں نے حکومت کے سامنے حال ہی میں ہتھیارڈالے ہیں۔ کمانڈروں نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ انہیں افغانستان کے باہر سے مدد نہیں مل رہی تھی۔