افغانستان انتخابات: امیدوار کی قابلیت اہم ہے یا دولت؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے۔ اور بہت سے امید وار اپنی مہم پراس وقت کروڑوں ڈالرز خرچ کر رہے۔ ایک ایسے ملک میں جہاں سالانہ فی کس آمدنی صرف چند سو ڈالرز سے زیادہ نہیں۔کئی حلقے امیر سیاست دانوں کی غریب عوام کے مسائل سے متعلق سمجھ بوجھ پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ عائشہ تنظیم کی رپورٹ۔