افغانستان کی ایک مقبول روایتی ڈش ’بولانی‘

Your browser doesn’t support HTML5

بولانی ایک روایتی افغانی کھانے کی ڈش ہے۔ اس کو بنانے کی ترکیب بہت ہی آسان ہے۔ سبز سبزیاں، ابلے ہوئے آلو اور گندم کے آٹے میں لپیٹ کر پکا لیں یا ہلکا سا فرائی کرلیں۔ چلتے ہیں کابل میں ایک بولانی ریستوران میں۔