افغان جیل میں پیدا ہونے والی، مینا

Your browser doesn’t support HTML5

11 برس قبل افغانستان کے شہر جلال آباد کی جیل میں ایک بچی پیدا ہوئی جس کا نام مینا ہے۔ آج تک مینا نے باہر کی دنیا نہیں دیکھی۔ اس بچی کے کیا خواب ہیں؟ وہ زندگی سے کیا چاہتی ہے؟ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے نمائندہ ذبیح اللہ غازی نے اس سے ننگرہار جیل میں بات کی۔