افغانستان میں موسیقی کے سر خاموش

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ موسیقی پر پابندی کے خدشے کے باعث اس شعبے کے لوگ مایوسی کا شکار ہیں۔ ویڈیو دیکھیے