سربیا کی سردی میں پھنسے افغان اور پاکستانی مہاجرین

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور افغانستان کے درجنوں تارکِ وطن سخت سردی میں سربیا، ہنگری بارڈر پر بنیادی سہولتوں سے عاری خالی عمارتوں میں رہ رہے ہیں۔ 2015 میں یورپی یونین کی طرف سے بارڈر کنٹرول سخت کیے جانے کے بعد ہزاروں مہاجرین سربیا کی سرحد پر بھنس گئے ہیں جن میں سے 4000 مہاجرین کیمپوں جبکہ 500 اس سے باہر رہ رہے ہیں۔