’دوحہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی بھی ہے اور نہیں بھی‘

Your browser doesn’t support HTML5

دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور ہوا۔ طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 80 فیصد تک معاملات طے پا گئے ہیں۔ کیا دوحہ میں ہونے والی ملاقاتیں اور مذاکرات حوصلہ افزا ہیں یا امن کی راہ میں حائل رکاوٹیں ایک بار پھر نمایاں ہوئی ہیں؟ تجزیہ کار مائیکل کوگل مین سے بات چیت۔