افغان امن مذاکرات کا مستقبل کیا ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

ماضی کی جنگوں کے برعکس افغان جنگ پر امریکی عوام اور میڈیا بظاہر خاموش کیوں ہیں اور امریکی پالیسی پر اس خاموشی کا کیا اثر پڑا ہے؟ جانیے جنوبی ایشیائی امور کے ماہر مائیکل کوگل مین سے وائس آف امریکہ کی نخبت ملک کی گفتگو میں۔