افغان مفاہمت میں پاکستان کا نیا کردار

Your browser doesn’t support HTML5

افغان صدر اشرف غنی اس ہفتے پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔ اس سے پہلے افغان اپوزیشن نے بھوربن کانفرنس میں شرکت کی۔ افغآن امن عمل اور طالبان مذاکرات میں پاکستان کے حالیہ کردار کو کس طرح دیکھا جا رہا ہے۔ جانتے ہیں ایاز گل سے