امن عمل سے لاعلم افغان

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں امن کے لیے امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور 29 جون سے دوحہ میں شروع ہونے کو ہے۔ لیکن افغان عوام کی اکثریت اس امن عمل سے واقف نہیں۔ اس بارے میں ایک سروے کے کچھ اہم نتائج کے بارے میں بتا رہی ہیں شہناز نفیس۔