طالبان اور ان کے سہولت کار عسکری محاذ پر نہیں جیت سکتے: افغان صدراشرف غنی

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے صدا اشرف غنی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور انتہاپسندی پر قابو پانے کے لیے پڑوسی ممالک مل کر مذاکرات کریں۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔