’’طالبان کے علاوہ باقی افغان دھڑوں سے بھی بات کرنا ہو گی‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

آپریشن فتح کا اعلان کر کے طالبان اپنی طاقت کا اظہار چاہتے ہیں جو مذاکرات میں ان کے لئے سود مند ہو گا۔ طالبان کا مقصد بہتر شرائط کے ساتھ غیر ملکی فوجوں کا انخلا اور کابل حکومت کا خاتمہ ہے۔ کیٹو انسٹیٹیوٹ کی سحر خان کہتی ہیں کہ طالبان کے علاوہ باقی دھڑوں سے بھی بات کرنا ہو گی۔