افغان طالبان ماہ رمضان میں جنگ بندی سے گریز کیوں کر رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغان جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں نے طالبان میں خود اعتمادی پیدا کی ہے۔ کابل سے عائشہ تنظیم بتاتی ہیں کہ وہ فتح کو انکھوں کے سامنے دیکھتے ہیں۔ اس لئے کسی امن تجویز کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں۔ کابل سے عائشہ تنظیم کی رپورٹ۔