افغانستان میں امن عمل مذاکرات سست روی کے شکار

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں امن کے لیے دوحہ میں طالبان سے مذاکرات کا چھٹا دور ختم ہو گیا ہے۔ افغان مفاہمت کے لیے امریکہ کے معاون خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات سست روی کا شکار ہیں، لیکن ختم نہیں ہوئے۔ تفصیل نخبت ملک سے