افغانستان میں اس سال ریکارڈ بم گرائے گئے

Your browser doesn’t support HTML5

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2009 سے اب تک سال کی پہلی سہ ماہی میں افغانستان میں 763 شہری ہلاک اور 1495 زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران 786 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس صورت حال سے امریکی حکمت عملی کے بارے میں کیا نتیجہ اخذ کیا جائے؟ اس بارے میں جانتے ہیں تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے۔