’افغان طالبان اپنی قوم کے لوگوں کو قتل کرنا بند کریں‘

Your browser doesn’t support HTML5

کابل میں برٹش سیکورٹی کمپنی کے کمپاونڈ کے باہر ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ جنیوا میں گزشتہ روز ختم ہونے والی 2 روزہ افغان کانفرنس میں صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے خصوصی ٹیم کے قیام کے اعلان کے بعد ہوا. تفصیل عائشہ خالد سے۔