افغانستان کے صوبے بامیان میں خواتین نے ڈرائیونگ شروع کر دی

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں خواتین کی زندگیوں میں گزشتہ چند سالوں میں کچھ اچھی تبدیلیاں آئى ہیں۔ اس کی ایک جھلک صوبے بامیان میں درجنوں خواتین کا حال ہی میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا ہے۔ زندگی میں آنے والی یہ تبدیلی ان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ دیکھئےاس ویڈیو میں۔