افغانستان: قرض کے بدلے 11 سالہ لڑکی کی شادی

Your browser doesn’t support HTML5

اپنے والد کے قتل کے بعد 11 سالہ بابو گئی گھر چلانے کے لیے افغانستان میں سٹرکوں سے کاغذ چننا کرتی تھی۔ اس کی والدہ کے قرض واپس نہ کر سکنے پر 11 سال کی عمر میں اس کی شادی قرض خواہ سے کر دی گئی۔