افغانستان میں ٹیلی ویژن پر طنز و مزاح

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے روایتی معاشرے میں سیاسی اور قبائلی روایات، کرپشن اور خاندانی منصوبہ بندی جیسے موضوعات پر بات کرنا مشکل ہے۔ ایسے میں حساس موضوعات کو ٹیلی ویژن پر لانا، طنزو مزاح کے پیرائے میں سیاست اورسیاست دانوں پر بات کرنا اور بھی مشکل ہے۔ ایک شو ان تمام مشکلات اور خطرات کے باوجود اپنی جگہ بنا رہا ہے۔