افغان صوبہ ہرات خشک سالی کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان جنگ کا سامنا تو کر ہی رہا ہے لیکن اس وقت ملک کا دو تہائی حصہ خشک سالی کا شکار بھی ہے۔ مغربی صوبے ہرات میں ڈیڑھ لا کھ سے زائد افراد شدید خشک سالی کے باعث اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور ان کی اکثریت عارضی پناہ گاہوں میں رہ رہی ہے۔