افغانستان: مٹی کے تودے سے دو ہزار سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے ایک دور افتادہ گاؤں میں مٹی کا ایک بڑا تودہ گرا۔

This U.S. Coast Guard photo shows a polar bear observed off the stern of Coast Guard Cutter Healy, while it is underway n a mission in the Arctic Ocean in support of Geotraces. Geotraces is Healy's second science mission of the summer, and is an international effort to study the distribution of trace elements in the world's oceans.

حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

صدر حامد کرزئی نے متاثرین تک پہنچنے کے لیے امدادی کارروائیوں کو تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔

صوبائی عہدیداروں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 350 سے 2000 کے درمیان ہو سکتی ہے۔

صوبہ بدخشاں کے ضلع اگرو کے گاؤں میں حکام کے مطابق ایک ہزار خاندان مقیم تھے۔

اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار کے مطابق قرب جوار کے علاقوں سے سات سو خاندانوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔