ماسکو میں طالبان اور افغان شخصیات کی ملاقات حالات کو مزید پیچیدہ کر دے گی

Your browser doesn’t support HTML5

روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغانستان سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیات طالبان سے ملاقات کر رہی ہیں۔ اس بارے میں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے اٹیلانٹک کونسل میں ساوتھ ایشیا سنٹر کے ڈائرئکٹر بھر گوپالاسوامی کے ساتھ خصوصی گفتگو پر مبنی یہ تجزیاتی رپورٹ