افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر واشنگٹن کے دورے پر

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی محمد حنیف اتمر اس وقت واشنگٹن میں ہیں۔ امریکی تجزیہ کاروں اور صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے صدر ٹرمپ کی افغان پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا افغان مصالحتی امن پر اچھا اثر پڑ رہا ہے۔ تاہم پاکستان کی خطے میں پالیسی پر انہوں نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔