افغان صدر کے پاکستان مخالف بیانات کی وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغان صدر اشرف غنی نے حال ہی میں الزام عائد کیا کہ پاکستان کا طالبان کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ پاکستان انہیں مالی مدد دے رہا ہے اور جنگجوؤں کی بھرتیاں بھی وہیں سے ہوتی ہیں۔ پاکستان نے ان الزامات کو غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ کیا دونوں ملکوں کے درمیان پھر دوریاں بڑھ رہی ہیں؟ جانتے ہیں تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے۔