'پاکستان، افغانستان کے معاملے میں امریکہ کی مدد کر رہا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن کے تحقیقی ادارے یونائٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے سینئر تجزیہ کار جونی والش کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل کے لئے واشنگٹن اور اسلام آباد میں تعاون بڑھ رہا ہے۔ لیکن دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے لیے پاکستان پر دباؤ جاری رہے گا۔